ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
سقراط
عظیمی صاحب فرماتے ہیں ... یونانیوں کا ماننا تھا کہ آقا اور غلام قدرت پیدا کرتی ہے -
سقراط نے جب حقیقت کا اندازہ کرلیا تو کہہ دیا کہ ... قدرت سب کو یکساں پیدا کرتی ہے ...
انسان ایک دوسرے کو غلام بنا لیتا ہے - اپنے اجداد کی اس بات کی تردید میں وہ اتنا ڈٹ گیا کہ
بالآخر اسے زہر پینا پڑا اور وہ پی گیا - BMMK
No comments:
Post a Comment