ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
پھول
عظیمی صاحب فرماتے ہیں .. جن شہروں میں پھولوں کا کاروبار ہوتا ہے وہاں کے لوگ خوشحال
ہوتے ہیں - پھولوں کا کاروبار لوگوں کے ذہنی رجحان کی علامت ہوتا ہے -
یورپ کے کئی شہروں کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ وہاں کے لوگوں میں جمالیاتی ذوق اور فطرت
سے لگاؤ یہاں سے کہیں زیادہ ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment