ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
لنگر
ابدال حق امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے عرس کے موقع پر لنگر میں حلیم پیش کی
گئی - کوئی بتا رہا تھا کہ اگر تین بار لنگر کا کھانا کھا کر دعا کی جائے تو وہ قبول ہوجاتی ہے -
اس بات کا تذکرہ عظیمی صاحب سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا ... لنگر کھانے سے فقیر کے اندر کام
کرنے والی روشنیاں یقین کو تقویت دیتی ہیں ... اور تو اور بے روزگاروں کو روزگار مل جاتا ہے
، بیماریوں سے نجات اور صحت ملتی ہے ، پریشانیوں سے چھٹکارا اور وسائل میں اضافہ ہوتا
ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment