ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
موسم
عظیمی صاحب فرماتے ہیں ... سردی آکسیجن کی کمی کا نام ہے اور آکسیجن کی کمی ثقل gravity
میں بھی کمی کردیتی ہے - دیکھیں نا سردی میں ہم کتنے وزنی کپڑے پہنے پھرتے ہیں لیکن گرمی
میں ایک چادر اٹھانا بھی دوبھر ہوجاتا ہے -
خزاں آتی ہے تو پت جھڑ سے آکسیجن کی مقدار کم ہوجاتی ہے تو سردی آجاتی ہے - پھر جب بہار
آتی ہے اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہوجاتا ہے تو آکسیجن کی زیادتی سے موسم گرم سے گرم تر ہوتا
چلا جاتا ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment