Monday, April 13, 2026

سرور


ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


سرور 


 خواجہ صاحب فرماتے ہیں  ✦..."   دیکھا جائے تو زندگی کا ہر رخ دو رخوں سے مل کر بنتا ہے -

 جہاں خوشی ہوگی وہاں ناخوشی بھی ہوگی  ... اس لئے ضروری ہے کہ ہم خوشی کا وہ مفہوم 

سمجھیں جس کے ساتھ نا خوشی کا پہلو نہیں ہے -

 ایسی خوشی جس کے ساتھ ناخوشی نہ ہو وہ سرور کی کیفیت ہے - انسان میں کام کرنے والی

 مقداروں میں توازن ہو تو جو کیفیت بنتی ہے وہ سرور کے علاوہ کچھ نہیں - سرور کی کیفیت کے

 لئے ضروری ہے کہ انسان کسی سے توقعات نہ رکھے  ... توقعات کو توڑ ڈالیں -   BMMK

No comments:

Post a Comment