ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
گروہ
عظیمی صاحب فرماتے ہیں ... پوری کائنات گروہی اور طبقاتی تقسیم ہے - ہر آدمی کسی نہ کسی
گروہ سے وابستہ ہے - اچھے لوگوں کے اپنے گروہ ہوتے ہیں - اگر بندہ اپنی صلاحیتوں پر قائم
ہوجائے تو وہ گروہ کو نہ بھی ڈھونڈے ... تو گروہ اسے ڈھونڈ لیتا ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment