Monday, June 29, 2026

بیس سال



ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 بیس سال


   ایک موقع پر عظیمی صاحب نے ... ایک صاحب کا واقعہ سنایا کہ وہ انہیں گوجرانوالہ میں ملے تھے

 -وہ بیس سال تک ہندوؤں ،  تبتی لاماؤں اور یوگیوں کے چکر میں رہے - آخر میں ان کی یہ حالت

 تھی کہ نہ وہ شور برداشت کرسکتے تھے  ... نہ ہی کچھ کھا پی سکتے تھے -

ایک خاص قسم کا چاول کھاتے تھے اور اس کو کھانے کے بعد انہیں بھوک بھی نہیں لگتی تھی -

فرمایا ... میں نے ان سے پوچھا کہ کچھ کامیابی بھی ہوئی یا نہیں  ؟ 

وہ رو پڑے اور بتایا  ... کبھی کبھار ہلکی سی روشنی نظر آتی ہے اور کچھ نہیں -           ASAMKH




No comments:

Post a Comment