ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
پر د ہ داری
عظیمی صاحب ارشاد فرماتے ہیں ... اللّٰہ تعالیٰ ستار العیوب اور غفار الذنوب ہے -یہ بھی اللّٰہ کی
طرف سے پردہ داری ہی کا ایک انتظام ہے کہ خیال الفاظ کے جامے میں سامنے آتے ہیں
-خیال اپنی جگہ انتہائی pure ہوتا ہے ... الفاظ فریب دیتے ہیں -
اگر یہ نہ ہوتا تو لوگ ایک دوسرے کے سامنے اپنے عیب اور نفرت و حسد وغیرہ چھپانے میں
کبھی کامیاب نہ ہوسکتے -
مزید فرمایا ... حضور قلندر بابا اولیاء نے مجھ سے فرمایا تھا کہ جب اللّٰہ تعالیٰ رحم و کرم فرمائے اور
آپ براہ راست دیکھنا شروع کردیں تو وعدہ فرمائیں کہ آپ کسی کے اندر نہیں جھانکیں گے - BMMK
No comments:
Post a Comment