ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
خیال
عظیمی صاحب ارشاد فرماتے ہیں ... انسان جو کچھ کرتا ہے کہیں سے آنے والے خیالات کو
موصول کرکے کرتا ہے ، اس لئے اس کو کسی بات کا بھی کوئی اختیار حاصل نہیں -
تمام سائنسی ایجادات کسی نہ کسی خیال کا نتیجہ ہوتی ہیں لیکن ہم خیالات کے علم سے
واقف نہیں ... اس لئے اس نظام کو سمجھنے سے بھی قاصر رہتے ہیں - BMMK
No comments:
Post a Comment