Thursday, June 18, 2026

عقیدت -2



ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


   عقیدت


عقیدت  کی تشریح کرتے ہوئے خواجہ صاحب ارشاد فرماتے ہیں  ... اللّٰہ تعالیٰ دنیا کو چلانے کے

 لئے درکار سسٹم کے تحت حاکموں اور بادشاہوں کے لئے لوگوں کے دلوں میں رعب  ... علم

 والوں کے لئے احترام اور روحانی لوگوں کے لئے عقیدت ڈال دیتے ہیں -احترام میں اختلاف

 کیا جاسکتا ہے لیکن عقیدت میں نہیں  -    ASAMKH


کتاب  : ایک سفر اپنے مراد کے ہمراہ 

مصنف   : ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی 

تذکرہ میں ...  ڈاکٹر صاحب سے مراد  ... ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب ہیں -




No comments:

Post a Comment