ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
نسبت
خانوادہ سلسلہ عظیمیہ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے ایک روز ارشاد فرمایا ... یہ سلسلہ عالیہ
عظیمیہ کا اعجاز ہے کہ ہمارے ہاں لوگوں کی طرز فکر بہت جلد بدل جاتی ہے-طرز فکر میں تبدیلی
سب سے مشکل کام ہے -
اگر کسی کی طرز فکر میں چھ ماہ میں بھی تبدیلی نہیں آتی تو اسے چاہیئے کہ وہ ہمیں چھوڑ دے -
ہمارے یہاں نسبت بہت قوی ہے یعنی حضور علیہ الصلوٰة والسلام تک پہنچنے میں درمیانی
واسطے کم ہیں اور پھر اس سلسلہ پر حضور علیہ الصلوٰة والسلام کی خصوصی عنایت ہے -
آپ علیہ الصلوٰة والسلام اس سلسلہ کے معاملات کی براہ راست نگرانی فرماتے ہیں - ASAMKH
No comments:
Post a Comment