ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
محراب
ایک مو قع پر عظیمی صاحب سے نمازیوں کے ماتھے پر بننے والی محراب کے بارے میں
دریافت کیا گیا تو فرمایا ... یہ سر کی ساخت کی وجہ سے بنتی ہے -جب سجدے میں پیشانی کی ہڈی کا
زور کھال پہ پڑتا ہے اور روشنیاں زیادہ رفتار سے ارتھ ہوتی ہیں تو اس جگہ کی کھال جھلس سی
جاتی ہے - کئی لوگوں کے سر کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ ساری عمر کوئی نماز بھی قضا نہ کریں تو
بھی یہ محراب نہیں بنتی - BMMK
No comments:
Post a Comment