ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
اخروٹ
کاکڑہ ٹاؤن آزاد کشمیر مراقبہ ہال کے دورہ کے موقع پر عظیمی صاحب ... اپنے مریدین سے درختوں
کے متعلق بات کر رہے تھے - بات چیڑھ اور چنار کے درختوں سے ہوتے ہوئے اخروٹ کے
درختوں تک آگئی تو فرمایا ... سب سے کم کھایا جانے والا ڈرائی فروٹ اخروٹ ہے -
اخروٹ کھانے سے سر کے بال تک اڑ جاتے ہیں -اخروٹ خون کی کثافت میں اتنا اضافہ کردیتا
ہے کہ مسام بند ہوجاتے ہیں اور اس کے سبب بال جھڑ جاتے ہیں البتہ یہ دماغ کے لئے مفید
بتایا جاتا ہے - ASAMKH
No comments:
Post a Comment