ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
وصیت
سربراہ سلسلہ عظیمیہ حضرت عظیمی صاحب بیان کرتے ہیں ... بڑے پیر صاحب ابوالفیض قلندر
علی سہروردیؒ نے وصیت کی کہ فلاں صاحب کو میرا نائب اور خلیفہ ہونا چاہیئے -
ان کے بعد ان کی گدی پر ان کے بیٹے کو بٹھا دیا گیا -وہ جب تک زندہ رہے اونگھتے ہی رہے اور
جوانی میں ہی فوت ہوگئے -ان سے وہ انوار برداشت ہی نہ ہوسکے جو گدی سے متعلق تھے
-اس کے بعد ان کے دوسرے بیٹے کو ان کی جگہ بنا دیا گیا مگر ان صاحب کو پھر بھی نہ بنایا جن کی
بابت انہوں نے وصیت کی تھی -نتیجہ یہ ہوا کہ وہ سلسلہ ہی ختم ہوگیا - BMMK
No comments:
Post a Comment