Sunday, May 17, 2026

ڈھیٹ


ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 ڈ ھیٹ


   ایک خاتون نے اپنے بچے کی شکایت ... عظیمی صاحب سے کی تو فرمایا ... بچوں کو مارنا نہیں

 چاہیئے ،  اس سے بچہ ڈھیٹ ہوجاتا ہے -اس کو مار کھانے کی عادت پڑجاتی ہے -مار کھانے کی

 عادت جسم دبوانے  جیسی ہی ہوتی ہے -

آپ جسم کو یوں دبائیں یا زور سے چوٹ لگائیں ...ایک ہی بات ہوئی -بچہ اس عادت کو پورا

 کرنے کے  لئے ایسی حرکتیں کرتا ہے کہ اسے مار پڑے -    BMMK




No comments:

Post a Comment