Thursday, May 28, 2026

کاروبار



ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 کاروبار


 خانوادہ سلسلہ عظیمیہ حضرت عظیمی صاحب کے ایک مرید نے ان سے عرض کی کہ ... اس نے

 سوچا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نوکریاں کروانے کی بجائے اپنے کاروبار میں اپنے ساتھ لگالے

 -اس طرح ان میں اتفاق اور اتحاد بڑھے گا اور پھر ان کی بیویاں بھی انہیں ایک دوسرے سے

 دور نہیں کرسکیں گی -

فرمایا ... نہیں !ایک کاروبار بھی اولاد کو ایک نہیں رکھ سکتا -بچوں کو اپنی زندگی میں ہی الگ الگ

 بنیادوں پر استوار کردینا چاہیئے -    BMMK




No comments:

Post a Comment