Wednesday, May 13, 2026

کیفیت


ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 کیفیت 


  ایک موقع پر عظیمی صاحب نے فرمایا ... افراسیاب اور حضرت لوط کی عمر ایک ہزار پچاس سال

 تک ہوئی کیونکہ ان کا ذہن ایسا تھا کہ وہ کسی کیفیت میں involve نہیں ہوتا تھا -

مثلاً  اگر انہیں اطلاع ملتی کہ آپ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے تو وہ کہتے ... یہ کون سے بڑی بات ہے ،

 سبھی جانداروں کی اولاد ہوتی ہے -اگر بتایا جاتا کہ فلاں مر گیا تو وہ کہتے کہ سبھی نے مرنا ہے -       BMMK




No comments:

Post a Comment