ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
لا لچ
ایک موقع پر ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی صاحب نے اپنے مرشد کریم ... حضرت عظیمی صاحب
سے سوال کیا کہ ... انبیاء نے بھیڑ بکریاں چرائیں ، تجارت کی ... کھیتی باڑی کس نے کی ؟
فرمایا ... حضرت آدم پہلے کاشتکار تھے -فرشتے نے انہیں زمین دکھائی اور کہا ... یہاں اس طرح
کاشت کرنا -
انہوں نے فرشتے سے کہا ... ذرا آگے بڑھ کر نشان لگاؤ ...
فرشتے نے افسوس سے سر ہلایا اور کہا ... آپ نے اپنی اولاد میں لا لچ کا بیج بو دیا -
انہوں نے سوچا ہی نہیں کہ ان کے سوا اور وہاں کون ہے - وہ ساری زمین انہی کی تو تھی - BMMK
No comments:
Post a Comment