Monday, May 18, 2026

خراٹے



ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 خراٹے  


ایک صاحب نے عظیمی صاحب سے خراٹوں کا علاج دریافت کیا  ... 

فرمایا  ... اس کا کوئی علاج نہیں - اس کا تعلق   پیٹ کے ابھار سے ہوتا ہے - جتنی بڑی توند ہوگی

 اتنے ہی زیادہ خراٹے ہوں گے - دراصل آدمی نیند کے دوران گہرائی میں سانس لیتا ہے  ...

 اس سے آواز   پیدا ہوتی ہے - آواز تو بیداری میں سانس لینے سے بھی   پیدا ہوتی ہے لیکن اس

 وقت سانس میں گہرائی نہ ہونے کے سبب سنائی نہیں دیتی -     BMMK




No comments:

Post a Comment