ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
ٹرانس
ایک صاحب نے ... عظیمی صاحب سے عرض کی ... آپ کے قریب رہتے ہوئے منفی خیالات
نہیں آتے -
فرمایا ... اسی لئے تو مرشد کا قرب ضروری ہوتا ہے - پھر کہا ... مجھے خیال نہیں آتے ، میں یکسو
رہتا ہوں - جب آپ کسی ایسے بندے کے قریب جاتے ہیں تو آپ اس کی ٹرانس میں آجاتے
ہیں - یہ نہیں ہے کہ وہ جان بوجھ کر آپ کو اپنی ٹرانس میں لیتا ہے بلکہ آپ خود بخود آجاتے ہیں
اور منفی خیالات کی رو ختم ہوجاتی ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment