ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
حور
عظیمی صاحب کے پشاور مراقبہ ہال کے دورہ کے موقع پر ... ڈاکٹر صاحب بیان کرتے ہیں ...
پشاور مراقبہ ہال میں جب مرشد کریم سے لوگ مل لئے تو ہم چند احباب بیٹھے رہ گئے - گفتگو کا سرا
دراز ہوکر جنت اور پھر حوروں پر جا رکا -
حوروں کا حلیہ بیان کرتے ہوئے عظیمی صاحب نے فرمایا ... حوروں کی آنکھیں نیلی ہوتی ہیں ،
ان کی آنکھ کی پتلی گے گرد سرخ ڈورا ہوتا ہے - ان میں اتنی کشش ہوتی ہے کہ ان کی نگاہوں کی
عام آدمی تو تاب ہی نہیں لاسکتا ... بے ہوش ہوجاتا ہے -
فرمایا ... جب میں نے پہلی بار دیکھا تھا تو مجھے بھی زور کا جھٹکا لگا تھا اور میں لڑکھڑا گیا تھا - ASAMKH
No comments:
Post a Comment