Monday, July 27, 2026

روشنی اور آواز




ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 روشنی اور آواز


    ایک موقع پر عظیمی صاحب نے فرمایا  ... روشنی اور آواز روحانیت کی دشمن ہیں لیکن یہ سلسلہ

 عظیمیہ کا اعجاز ہے کہ ان دونوں کے بھرپور اضافے کے باوجود لوگوں کو روحانیت سکھائی جارہی

 ہے - حضورعلیہ الصلوٰة والسلام اسی لئے تو غار حرا جایا کرتے تھے حالانکہ اس وقت نہ راتوں کو

 اتنی تیز روشنی ہوا کرتی تھی اور نہ ہی آوازوں کا یہ  بے ہنگم شور و غل -    ASAMKH




No comments:

Post a Comment