Tuesday, July 14, 2026

کامیابی



ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


کامیابی 


  خواجہ صاحب نے ایک مرتبہ فرمایا ... جب میں پہلی بار لندن جارہا تھا تو جانے سے پہلے میری

 ملاقات عبیداللّٰہ درانی صاحب سے ہوئی - میں نے مشن کے کام کے حوالے سے ان سے

 کامیابی کی دعا کے لئے کہا -

 اس پر انہوں نے کہا  ... دعا تو وہاں کی جاتی ہے جہاں کامیابی کا یقین نہ ہو  ... آپ کے لئے تو میں

 کامیابی لکھی ہوئی دیکھ رہا ہوں - بھئی آپ تو سورج ہیں  ، نام کے بھی اور کام کے بھی -

فرمایا  ... میری دادی اماں بھی یہی کہا کرتی تھیں  ... تو تو میرا سورج ہے -   ASAMKH




No comments:

Post a Comment