Wednesday, July 15, 2026

کشش ثقل




ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 کشش ثقل 


  ایک مرتبہ عظیمی صاحب سے سوال کیا گیا  ... گاڑی کے چلنے پر نیند کیوں آتی ہے  ؟ 

فرمایا ... گاڑی چلتی ہے تو نیچے اوپر کے حرکت سے جھولے کا اثر   پیدا ہوتا ہے - جھولے کی

 حرکت سے آپ نے دیکھا ہوگا بچوں کو نیند آجاتی ہے -

فرمایا  ... سارا کھیل ہی اسپیڈ کا ہے - جوں جوں اسپیڈ بڑھتی ہے ... کشش ثقل ٹوٹتی چلی جاتی ہے

 -  دو سو میل کی رفتار پر تو کشش ثقل بالکل ہی بے اثر ہوکر رہ جاتی ہے - گاڑی کی رفتار کے زیر

 اثر کشش ثقل کے ختم ہونے سے ہلکا پن   پیدا ہوتا ہے تو ذہن ثقل سے آزاد ہونے پر اوپر اٹھتا

 ہے اور بندے کو نیند  آ لیتی ہے -   ASAMKH





No comments:

Post a Comment