ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
تین رُ خ
الشیخ عظیمی صاحب نے ایک مرتبہ تحریر فرمایا ... محبت ، عشق اور عقیدت تین رُخ ہیں جو ہر
انسان کے اندر رواں دواں رہتے ہیں - کبھی یہ رُخ تالاب کی صورت میں ہوتے ہیں کبھی ندی
نالوں ... آبشاروں کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور کبھی سمندر بن جاتے ہیں اور جب یہ رخ سمندر
بنتے ہیں تو بندہ عشق سے گزر کر عقیدت کے دائرے میں آجاتا ہے - ASAMKH
No comments:
Post a Comment