Sunday, July 12, 2026

تصرف -- 2




ارشادات  ...  واقعات  ... تعلیمات  اور  طرز فکر


 تصرف


   عظیمی صاحب نے  اپنے ایک دوست کا واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ان کے دوست

 نے اصرار کرکے  ... عظیمی صاحب کو خود پر تصرف کرنے پر آمادہ کرلیا اور جب عظیمی صاحب

 تصرف کرنے بیٹھے تو ان کے مرشد قلندر بابا اولیاء نے انہیں منع کردیا -

فرمایا  ... اس لئے کہ اگر کوئی آدمی شہد لینے جائے تو اسے پہلے برتن کو تیار کرنا چاہیئے -برتن کے بغیر

 وہ شہد کو رکھے گا کہاں - پھر فرمایا  ... خود دلچسپی لئے بغیر محض دعا ،  نظر اور عطا کے  چکر  

میں  نہیں رہنا چاہیئے ... خود کو تیار کرنے میں دلچسپی لیں -     ASAMKH





No comments:

Post a Comment