Wednesday, August 13, 2025

عالم اعراف -- 4



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 


عالم اعراف 

 

خانوادہ سلسلہ عظیمیہ حضرت عظیمی صاحب فرماتے ہیں  ✦..."   یہاں کی زندگی تو اصل زندگی کی

 تیاری ہے جو مرنے کے بعد شروع ہوگی   .... یہاں جو انرجی ملی ہے وہ محدود ہے  ،  آپ کتنا زندہ

 رہ لیں گے  ،  ستر سال  ،  اسی سال یا سو سال  ... اگر وہاں کوئی مصروفیت نہ مل سکی تو وہ زندگی

 جو لامتناہی ہے  ،  اس کو گزارنا عذاب ہی ہوجائے گا -

پوچھا گیا کہ وہاں مصروفیت ملنے سے کیا مراد ہے  ؟ 

فرمایا  ... کوئی بھی کام جو دوسروں کے لئے کیا جاسکے  ... بھلے چپراسی کی پوسٹ ہی کیوں نہ ملے ،  لے لینی چاہئیے    "...✦ BMMK

No comments:

Post a Comment