Sunday, August 3, 2025

بندہ اور دنیا



ارشادات ، واقعات ، تعلیمات  اور  طرز فکر 



بندہ اور دنیا 



مرکزی مراقبہ ہال کراچی میں ایک موقع پر الشیخ عظیمی صاحب نے ایک قانون کی وضاحت کرتے ہوئے کہا     ..."

انسان ایک قانون کے تحت دنیا سے بندھا ہوا ہے - جب انسان دنیا کی طرف رخ کرتا ہے تو دنیا آگے ہی آگے کھسکتی ہے -
بندہ اور دنیا دونوں ایک دوسرے سے چپکے ہوئے ہیں .. جب بندہ دنیا کی طرف رجوع کرتا ہے اور اس کی طرف زور کرتا ہے تو دنیا آگے ہی آگے ہٹتی رہتی ہے  ...
لیکن جب بندہ اپنا  رخ دنیا کی طرف سے پھیر کر چلتا ہے تو یہ دونوں آپس میں جڑے ہونے کے سبب الگ تو ہو نہیں سکتے -
 اب ہوتا یہ ہے کہ دنیا بندہ کے پیچھے پیچھے آتی ہے - دنیا بندے کے پیچھے پیچھے آنے کی پابند ہے "...BMMK

No comments:

Post a Comment