ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
طرز فکر
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیں ...
✦..." اگر کسی کو رازدار بنانا ہی ہو تو پیر و مرشد کو بنانا چاہئیے ... جب راہ سلوک کے مسافر کو
مشاہدات ہوتے ہیں تو وہ کسی نہ کسی کو اپنا حال بتانا چاہتا ہے ... یہی وہ مقام ہے جس کے لئے
مرشد کا ہونا ضروری ہوتا ہے -
فرمایا ... مرشد کی باتوں کو ڈائری میں لکھ لینا چاہئیے .. اس سے طرز فکر منتقل ہونے میں آسانی
ہوجاتی ہے ، ساٹھ فیصد طرز فکر تو اسی طرح منتقل ہوجاتی ہے ... خود میرے پاس کتنی ہی ڈائریاں بھری پڑی ہیں "...✦ BMMK
No comments:
Post a Comment