ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
سچا عظیمی
کراچی میں منعقدہ پہلی روحانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظیمی صاحب نے ارشاد فرمایا ✦..." سلسلہ عظیمیہ میں سکون بہت ہے - اس سلسلے کو یہ سعادت حاصل ہے کہ
حضور صلّ الله علیہ وسلّم اس سلسلے کے معاملات کی براہ راست نگرانی فرماتے ہیں -
فرمایا ... کبھی کوئی سچا عظیمی بے گھر نہیں رہ سکتا ... بھوکا نہیں رہ سکتا ... اس کے باپ کے پاس علوم کے خزانے بھرے ہوئے ہیں "...✦
No comments:
Post a Comment