ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
چتھے چتھائے
ایک موقع پر خواجہ صاحب نے فرمایا ...
✦..." تلسی داس کہہ گئے ہیں ، مور کے پنکھ چتھے چتھائے ہوتے ہیں , یعنی مور کے پروں پر
✦..." تلسی داس کہہ گئے ہیں ، مور کے پنکھ چتھے چتھائے ہوتے ہیں , یعنی مور کے پروں پر
ان کے اگنے کے بعد ٹھپا نہیں لگایا جاتا بلکہ ان کے رنگ اور ڈیزائن مور کے خون میں لہروں کی شکل میں شروع سے ہی گردش کرتے ہیں -
پر کی ایک ہڈی سی اگتی ہے .. جب خون گردش کرتا ہوا اس میں داخل ہوتا ہے تو رنگوں کی لہروں کا تانا بانا پروں پر اپنے مخصوص پیٹرن میں ظاہر ہونے لگتا ہے "...✦BMMK
No comments:
Post a Comment