ارشادات ، واقعات ، تعلیمات اور طرز فکر
اہل بیتؑ
حضرت عظیمی صاحب ارشاد فرماتے ہیں ...
✦..." اہل بیتؑ پہ اتنے مظالم ہوئے ... انہیں چن چن کر قتل کیا گیا ... انہوں نے علم کو اپنے سینوں میں چھپا لیا اور خود خانقاہوں میں جا چھپے ... کہا یہ دنیا تمہی کو مبارک ہو ... اسے تم ساتھ لے کر تو جا نہیں سکتے -
جو وہ ساتھ لے جا سکتے تھے اس کی دیکھ بھال میں لگے رہے "...✦BMMK
No comments:
Post a Comment