ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
رفیق اعلیٰ
ڈاکٹر صاحب نے ایک مو قع پر اپنے مرشد کریم حضرت عظیمی صاحب سے عرض کیا ...
رفیق اعلیٰ سے مراد اعلیٰ ترین قسم کی رفاقت ہوئی ... اس رفاقت کی بھلا کیا نوعیت ہوگی ؟
عظیمی صاحب نے فرمایا ... جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں ... جب آپ نے ایک چیز کو دیکھ لیا تو
وہ ابعاد یعنی ڈائمنشنز Dimensions میں آگئی - اللّٰہ کو قاب قوسین کے مقام یا حالت پر دیکھ
لینے کے بعد حضورعلیہ الصلوٰة والسلام اللّٰہ کے اس روپ کے متمنی تھے جو حدود سے ماوراء
یعنی Dimensionless تھا - ASAMKH
No comments:
Post a Comment