ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
بس کا نمبر
ایک بار عظیمی صاحب ... آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس گئے کہ انہوں نے جو بس پکڑنا ہوتی ہے
... اس کا نمبر صاف نظر نہیں آتا - ڈاکٹر نے آنکھیں ٹیسٹ کیں اور مذاق کے طور پر کہا ... آپ
کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں ، آپ کیا فرشتوں کو دیکھنا چاہتے ہیں -
اس پر عظیمی صاحب نے کہا ... وہ تو میں دیکھتا ہی ہوں ، مجھے تو آپ کی بسوں کے نمبر پڑھنے میں
نہیں آتے - ASAMKH
No comments:
Post a Comment