ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
حقیقت اور فکشن
خانوادہ سلسلہ عظیمیہ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب فرماتے ہیں ✦..."
حقیقت بدلتی نہیں ، اس میں تغیر نہیں ہوتا اور جس میں تغیر ہے وہ سب فکشن ہے - فرمایا...
اِنَّماَ اَمرُہُ اِذَآ اَرَادَہ شئیاً .. یعنی جب اس کا امر کسی شے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو حکم دیتا ہے
... ہوجا اور وہ ہوجاتی ہے -
یعنی اللّٰہ کن نہیں کہتا ، اس کا امر کن کہتا ہے ... یہاں اللّٰہ نے خود کو الگ کرلیا ہے ، یعنی تغیر
ذات میں نہیں ہوتا ... صفات میں ہوتا ہے - صفات کا تغیر ہی رنگینی کائنات کا سبب ہے اور
یہ سب فکشن ہی تو ہے "...✦ BMMK
No comments:
Post a Comment