ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
مرشد
عظیمی صاحب ارشاد فرماتے ہیں ... مرشد کو مافوق الفطرت انسان نہیں سمجھنا چاہئیے ، وہ بھی
ایک عام انسان ہی ہوتا ہے ، جو کھاتا ہے ، پیتا ہے ... رفع حاجت کرتا ہے ، اونگھتا اور سوتا
ہے - یہ سمجھنا کہ وہ ہر وقت دوربین لگائے مریدوں کو دیکھتا رہتا ہے ، درست نہیں - BMMK
No comments:
Post a Comment