ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
شکر
شکر کی تعریف کرتے ہوئے عظیمی صاحب ارشاد فرماتے ہیں ✦..." اللّٰہ کی دی ہوئی نعمت کو
استعمال کرنا ... شکر ہے - منہ سے شکر ہے کہنا یا شکر الحمد للّٰہ کہتے رہنا اور عطا کی گئی نعمت ،
خواہ وہ کوئی چیز ہو یا صلاحیت ... اس کو استعمال نہ کرنا ، اس کو ضا ئع کرنا ، شکر کرنے کا حق
ادا ... نہ کرنا ہی ہوا "...✦ BMMK
No comments:
Post a Comment