ارشادات ... واقعات ... تعلیمات اور طرز فکر
سوئی
عظیمی صاحب اپنے مرشد کریم کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں ... ایک بار حضور قلندر بابا اولیاءؒ
نے کسی سے فرمایا ... خواجہ صاحب تو سوئی ہیں -
فرمایا ... یہ بات سن کر مجھے کچھ رنج سا ہوا کہ میں اتنا حقیر ہوں -
جب حضور کو خبر ہوئی تو فرمایا ... ارے بھئی میرا مطلب یہ تھا کہ خواجہ صاحب ہر طرح کے
حالات سے گزر جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں - سوئی سے مخمل سی لو ، ٹاٹ سی لو ، وہ ہر طرح
کے کپڑے سے گزر جاتی ہے - BMMK
No comments:
Post a Comment